the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راجستھان،22مارچ(ایجنسی) قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت نے اجمیر درگاہ بم دھماکے کیس میں قصورواروں کو سزا سنا دی ہے. بدھ کو عدالت نے دونوں مجرموںDevendra Gupta دیویندر گپتا اور بھاویش پٹیل Bhavesh Patel کو عمر قید کی سزا سنائی. کورٹ نے پٹیل پر دس ہزار اور گپتا پر پانچ ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے. عدالت نے اس معاملے میں ایک اور ملزم سنیل جوشی کو بھی مجرم تصور کیا تھا جس کی 2014 میں موت ہو گئی تھی.

اسی ماہ آئے فیصلے میں عدالت نے دیویندر گپتا اور پٹیل کو تعزیرات ہند، غیر قانونی



سرگرمی Explosives Act اور various sections ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم قرار دیا تھا. اس کے علاوہ اس نے آر ایس ایس کے کارکن سوامی اسیمانند سمیت سات ملزموں کو بری کر دیا تھا. اسیمانند پر اجمیر درگاہ میں بم دھماکے کرنے کی سازش رچنے کا الزام تھا. اسیمانند مکہ مسجد اور سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کیس میں بھی ملزم ہیں.


11 اکتوبر 2007 کو خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں افطار کے دوران بم دھماکہ کیا گیا تھا. اس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی تھی، جبکہ 15 زخمی ہو گئے تھے. آغاز میں اس معاملے کی تحقیقات راجستھان اے ٹی ایس نے کی تھی لیکن بعد میں یہ این آئی اے کے حوالے کر دی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.